دی جنریٹر از بیک، حسن علی کی ٹویٹ وائرل

حسن علی

نیوزٹوڈے: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی ورلڈ کپ 2023 کے اسکواڈ میں شمولیت کے بعد انتہائی خوش ہیں۔ تفصیل میں بتایا گیا ہے کہ حسن علی نے اپنی ایک ٹویٹ میں کیپشن کے ساتھ ایک پوسٹر بھی جاری کیا ہے ، جس پر لکھا ہے کہ " دی جنریٹرز ازبیک"۔ فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ " شکر الحمد اللہ" ورلڈ کپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنا میرے لیے باعث فحخر ہے۔ اور میں پاکستان کے لیے، اچھے کارگردگی دیکھانے کی کوشش کروں گا۔ حسن علی نے کہا تھا کہ "مجھے اور قومی ٹیم کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں ، شائقین کا شکر گزار ہوں ، جنہوں نے میری حمایت کی" 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+