ڈالر مزید 90 پیسے سستا ، 290.80 روپے تک فروخت
- 25, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے ، روپے کی قیمت میں مزید کمی دیکھی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر مزید نوے پیسے سستا ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈالر کی قیمت میں 290 روپے ۸۰ پیسے تک جا پہنچی ہے۔
دوسری طرف، اسٹاک ایکچینج میں کاروبار کا بھی مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے اور اسٹاک ایکسچینج کے سو انڈیکس میں 137 پوائنٹس کا اضافہ ہو اہے ، جس کے بعد انڈیکس 46 ہزار 558 پوائنٹس پر پہچ گیا۔
تبصرے