ہنڈائی موٹرز کا پاکستان میں نئی ایس یو وی سانٹافے لانچ کرنے کا اعلان

ہنڈائی کمپنی

نیوزٹوڈے: ہنڈائی کمپنی نے اپنی پانچویں مقامی اسمبلڈ ایس یو وی سانٹا فے لانچ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ، یہ مقامی طور پر اسمبلڈ ہونے والی پانچویں گاڑی ہے۔ ایک بیان میں کمپنی نے کہا کہ یہ جدید ترین ایس یو وی ہنڈائی لانچ کرنے جا رہے ، جو ماحول کے مستقبل کو دیکھتے ہوئے بنائی گئی ہے۔ہنڈائی سانٹا فے آرام کردہ، محفوظ ، شاندار ڈیزائن کے ساتھ ، خیر انگیز خصوصیات پر مشتمل ہے، جس کو انتہائی خوبصورتی کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔

صارفین اس کو شہری علاقوں اور شمالی جات علاقوں میں بھی بغیر کسی پریشانی کے استعمال کر سکے گے۔ ایچ این ایم پی ایل کے سی ای او حسن منشا نے بیان دیا کہ ہنڈائی مقامی طور پر تیار کردہ گائی ہے، جس کے لانچ کرنے کیلئے بہت پرجوش ہے، اس کو مستقبل میں بھی آٹو موٹیو مارکیٹ میں نئی جدید مصنوعات لانے کیلئے پر ؑعزم ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+