نسیم شاہ کے ورلڈکپ میں نہ ہونے سے کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا،حارث رؤف

حارث رؤف

نیوزٹوڈے: آئی سی سی ورلڈ کپ کا اسکواڈ کا ختمی فیصلے کے بعد، ٹیم کی تیاریاں شروع کر دی گئی۔ حارث راؤف نے کہا کہ حسن علی کا کم بیک بہت اچھا ثابت ہو گا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہمیشہ بہترین پرفارم کرنے کی کوشش کیں ہیں۔

ہمارے لیے تمام میچز برابر ہوتے ہیں ، میرا نہیں خیال نسیم شاہ کے نہ ہونے سے کوئی فرق پڑے گا، ان کا ورلڈ کپ میں ہونے سے کوئی فرق پڑے گا۔ حسن علی سے امیدیں وابستہ ہے ، امید ہے وہ اچھا پرفارم کرے گا۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+