انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا، فی ڈالر 290 روپے86پیسے تک جا پہنچا

ڈالر کی قیمت

نیوزٹوڈے: کاروبار روز کے آغاز میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے کو ملی، اور اختتام پر بھی پاکستانی روپیہ میں کمی ہوئی جس کے بعد روپے کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادو شمار کے مطابق، آج کے روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مزید 90 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد ڈالر 290 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔ اس سے گزشتہ ہفتے، کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپے دس پیسے سستا ہو کر 292 روپے تک ریکارڈ کی گیا تھا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+