کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان کیخلاف بھارت کی ایک اور چال بے نقاب

کرکٹ ورلڈ کپ

نیوزٹوڈے: آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے ، پاکستانی ٹیم کو ابھی تک بھارت کے ویزے جاری نہیں کیے گئے۔ بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے ابھی تک این او سی نہیں ملا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2016 ٹی توئنٹی ورلڈکپ کے طرز پر اس ورلڈ کپ کے لیے ویزر جاری کر گے۔ پاکستانی فینز اور صحافیوں کو محدود ویزے دیے جائے گے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے حکم جاری کیا ہے کہ پاکستانی صحافیوں اور شائقین کو کتنے ویزے جاری کرے گے، اس بات کا اندازہ نہیں ہے۔ بی سی سی آئی حکام کے مطابق، وزارت خارجہ اور آئی سی سی کے ساتھ مل کر ویزوں کی تعداد پر کام جاری ہے۔ بھارتی کرکٹ بارڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان شائقین اور صحافیوں کے لیے متعدد تعداد میں ویزے جاری کیے جائے گے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+