سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت

نیوزٹوڈے: سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیل کے مطابق غیر قانونی ذخیر اندوزی کیخلاف آپریشن نے اپنا اثر دیکھا دیا ہے۔ سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، چوبیس گھنٹوں کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں نو ہزار۵ روپے کی کمی ہو گئی ہے۔

چوبیس قیراط سونا دو لاکھ گیارہ ہزار روپے مارکیٹ میں فروخت ہو رہا ہے۔ بیس قیراط سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ ۹۳ ہزار چا ر سو سترہ روپے تک جا پہنچی ہے۔ ڈالر مزید نوے پیسے کم ہو کر 290 روپے 86 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+