سونا مزید ایک ہزار روپے سستا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، 11 ہزار ریکارڈ

فی تولہ سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید ایک ہزار روہے کی کمی دیکھی گئی ہے۔ سونے کی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت ، دو لاکھ گیارہ ہزار روپے تک جا پہنچی ہے۔ ڈیلرز کے مطابق ، اس مہنیے سونے کی قیمت میں تقریبا 28 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اور اس کی ایک بڑی وجہ ڈالر کی قدر میں کمی بھی ہے۔ ۳۱ اگست کو سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 39 ہزار 800 روپے کی بلند ترین سطح تک پہنچی ہوئی تھی۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+