عمران ریاض کی بازیابی اللہ کی رحمت سے ہوئی ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

عمران خان کی بازیابی

نیوزٹوڈے: چیف جسٹس لاہور نے عمران خان کی بازیابی پر ریمارکس دیے اور کہا اللہ کا شکر ادا کریں کہ صحافی عمران ریاض بازیاب ہو گئے۔ لاہور میں آج صحافی عمران خان کی بازیابی س متعلق درخواست پر سماعت ہوئٰی۔

کورٹ نے درخواست کو غیر موثر کہہ کر نمٹا دیا، آئی جی بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل سماعت پر لاہور ہائیکورٹ نے سینیئیر صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو 26 ستمبر تک کی آحری مہلت دی تھی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+