پاکستان نے 2 ماہ کے دوران 3 ارب 20 کروڑ ڈالر قرض لیا

اقتصادی امور

نیوزٹوڈے: اقتصادی امور کی دستاویزات کے مطابق، اس سال جولائی اگست کے دوران ، تین ارب بیس کروڑ ڈالر قرض لیا گیا۔ دستاویزات کے مطابق جولائی میں دو ارب 86 کروڑ ڈالر سے زیادہ اگست کے دوران اکتیس کروڑ 61 لاکھ ڈالر کا قرض ملا۔اگست 2023 میں مجموعی طور پر 14 کروڑ 27 لاکھ ڈالر سے زائد معائدوں اور س کروڑ ۷۳ لاکھ ڈالر سے زیادہ کے دو طرفہ معائدوں کے تحت قرض حاصل ہوا ہے۔

دو طرفہ معائدوں کے حصول میں سعودی عرب سے ادھار تیل 10 کروڑ ڈالر ملا۔ رپورٹ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ اس سال کے دوران ، بیرونی قرضوں کا تخمینہ 17 ارب ۶۱ کروڑ ڈالر سے زیادہ لگایا گیا ہے ، اس سال مالی کمرشک کے اجرا کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+