بشری بی بی کے بچے بھی مبینہ کرپشن کیس میں نامزد

بشری بی بی کے بچے

نیوزٹوڈے: پی ٹی آئی چئیر مین کی اہلیہ بشری بی بی کے بیٹوں اور بیٹیوں کو بھی کرپشن کیس میں کر دیا۔ رپورٹ کے مطانق، انویٹیگیشن ٹیم کو سرکاری دستاویزات میں یہ اکشاف کیا ہے، کہ بشری بی بی کے دو بیٹے اور بیٹی کو کرپشن کے کیس میں نامزد کر لیا گیا ہے۔

ان کے بچے، موسی مانیکا، مہرالنسا مانیکا کے وارنٹ گرفتاری کے آڈر بھی جاری کر دیے گئے ہے، ان پر سرکاری ٹھیکوں کے کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا الزام ہے۔ خاور مانیکا اس کیس میں مرکزی ملزم نامزد ہیں اور ان پر سرکار کی زمین پر کرپشن کے ذریعے پیسے بنانے کا الزام ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+