بجلی مزید 1.83 روپے مہنگی کرنیکی تیاری

الیکٹرک صارفین

نیوزٹوڈے: نیپرا کو بجلی کی قیمتوں میں مزید ایک روپے 83 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔سی پی پی اے کی اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر غور کرے گی۔ درخواست کے مطابق اگست میں 15 ارب ، 47 کروڑ یونٹ بجلی ڈسکوز فراہم کرے گا۔ درخواست کی منظوری میں کے الیکٹرک صارفین پر بجلی کی قیمتوں کے اضافے کا اطلاق نہیں ہو گا۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+