آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم کا پہلا نمبر

بابر اعظم

نیوزٹوڈے: ورلڈ کپ کی دنیا میں بھی بابر اعظم نے شاندار کامیابی حاصل کر لیں۔ آئی سی سی پلئیرز کی رینکنگ میں بابر اعظم نمبر ون بیٹر کی داخل ہو گئے۔ آئی سی سی نے بابر اعظم کو ورلڈ کپ کی دنیا میں بھی پہلی پوزیشن دے دی۔ رینکنگ کے مطابق، بابر اعظم ورلڈ کپ میں نمبر ون بیٹر کی حثیت سے داخل ہو گے۔

لیکن بابر اعظم اور شبمن گل کے بیچ کا فاصلہ اور کم ہو گیا ہے۔ بابر اعظم ، سب سے زیادہ پوائنٹس 857 کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے اور شبمن گل کے ریٹنگ پوائنٹس 814 سے زیادہ ہو کر 847 ہو گئے ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+