موبائل فونز کی درآمد میں 76 فیصد تک کا اضافہ
- 27, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: موبائل فون کی درآمد میں 76 فیصد تک کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔اس سے پچھلے ماہ میں 13.92 ارب روپے مالیت کے فون باہر سے منگوائےگئے ہیں۔ جولائی کے مہینے میں 19.14 ارب روپے کے موبائل بیرون ملک سے منگوائے گئے ہیں۔
اس کی امپورٹ پر گیارہ کروڑ 13 لاکھ کی امپورٹ ہوئی ہے اور جولائی میں چھے کروڑ ۸۱ لاکھ ۳۵ ہزار ڈالر کا خرچہ آیا ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے