ناخوش ترین ممالک میں پاکستان کا 30 واں نمبر
- 27, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: ورلڈ آف اسٹیٹسٹک کی جانب سے دنیا کے ناخوش ترین ممالک کی لسٹ جاری ہو گئی، جس میں پاکستانی کا 30 واں نمبر ا گیا۔ سابق کپتان کی اہلیہ شنیرا نے اسٹوری لگا کر شئیر کی اور کہا کہ یہ اتنی بھی بڑی بات نہیں ہے، اگر ہم زیادہ میچ جیتنے لگ جائے تو یہ 30 سے 130نمبر تک آسکتے ہے۔
تبصرے