ہونڈا موٹر سائیکل میں دس ہزار روپے تک کا اضافہ

ہونڈا موٹر سائیکل

نیوزٹوڈے:گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد، موٹر سائیکل کمپنیز نے بھی قیمتوں میں اضٓفے کا اعلان کر دیا ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ، ہونڈا کمپنی کی سی جی 125 ایس کی قیمت میں لگ بھگ، دس ہزار روپے کا خاصہ اضافہ کیا گیا ہے۔

مزید یہ بھی بتایا گیا ہے کہ نئی قیمت، 292,900 تک جا پہنچی ہے، جو کہ ایک عام شہری کے لیے لینا مشکل ہے۔ اس سے پہلے قیمت، دو لاکھ 80 ہزار روپے تھی۔ موٹر سائیکل کے پارٹس میں ٹیکس اور شیپنگ میں ٹیکس کے باعث، اس کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+