بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر، پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ کے ریکارڈ توڑ ڈالے

پروپیگنڈہ

نیوزٹوڈے: پاکستان کیخلاف، بھارت کا ایک اور پروپیگنڈہ بے نقاب ہو گیا ہے۔ تفصیل میں بتایا گیا ہے کہ مودی سرکار کا پاکستان کو بدنام، کرنے کی پوری کوشش جاری ہے، اس بار بھارت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ بھارتی نیوز دہشتگرسی سے متعلق تمام خبریں اور ان کا الزام پاکستان پر ڈال دیتا ہے۔ اگر دیکھا جائے تو، بھارت کے ظلم کی حس مقبوضہ کشمیر میں دیکھی جاتی ہیں جو کہ پوری دنیا کے سامنے ہیں۔ بھارت کی میڈیا نے کبھی غباروں اور کبھی، کبوتروں کو پاکستان کا جاسوس ٹھرایا۔ اور اب ہردیپ کا قتل بھی،بغیر کسی ثبوت کے پاکستان پر لگا دیا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+