جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان میچ سے قبل بھارت سے وطن واپس روانہ

آئی سی سی ورلڈ کپ

نیوزٹوڈے: آئی سی سی ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے جنوبی افریقی ٹیم کی آمد کے بعد ان کے کپتان وطن واپس روانہ ہو گئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ کی لیے ، بھارت آرہے ہیں، لیکن ساتھ ہی ، ان کے کپتان نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا۔ جنوبی افریقی اپنے فیملی کی وجوہات کے باعث وطن واپس روانہ ہو گئے ہے۔

میڈیا کی رپورٹس میں آیا ہے کہ ان کے کپتان ووارم اپ میچ میں حصہ نہیں لے گے۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم ، بھارت کے شہر حیدرآباد پہنچی جہاں پر ان کا بھارتیوں نے شاندار استقبال کیا اور بابر اعظم کے نام کے بھی خوب نعرے لگائے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+