نوے میٹر چھکا مارنے پر 8 سکور ، سو میٹر سے زیادہ پر 10 رنز ملنے چاہیے ، روہت شرما

کپتان روہت شرما

نیوزٹوڈے: بھارتی کرکٹ ٹیم ک کپتان روہت شرما نے کرکٹ کو دلچسپ بنانے کے لیے ، ایک نئی تجویز پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی کھلاڑی اسی یا نوے میٹر دور تک چھکا مارتا ہے تو اسے آٹھ رنز ملنے چاہیے اور سو میٹر دور چھکے والے کو دس رنز ملنے چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اتنا دور چھکا مارنے کا کوئی فادہ ہونا چاہیے، باؤنڈری کے پاس چھکا مارنے کا کوئی تو فائدہ ملنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اور پولرڈ جیسے تیز کھلاڑیوں کو لمبے چھک مارنے کا فائدہ ہونا چاہیے اوہ ہم لوگ چھوٹے چھکے مارتے ہے ، جو کہ نا انصافی ہے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+