پاکستانی ٹیم نیدرلینڈز سے شکست کے بعد بھی فائنل تک پہنچ سکتی ہے، ناصر حسین کی پیشگوئی

آئی سی سی واپ اپ میچ

نیوزٹوڈے: انگلینڈ کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر نے پاکستان کے آئی سی سی واپ اپ میچ میں نیدلینڈ سے ہارنے کے بارے میں وضاحت پیش کی ہے۔ انہوں نے کہ پاکستانی ٹیم ، نیدرلینڈ سے ہار کر بھی فائنل میں جا سکتی ہے۔ یوٹیوب پرایک انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنی رائے پیش کی اور کہا کہ "میرے خیال سے پاکستان اس ورلڈ کپ کے لیے بہت اچھی ٹیم ہے۔

ناصر حسین نے کہا کہ پاکستان کا پہلا میچ نیدرلینڈ کے ساتھ ہے، جس مین ان کو شکست ہو سکتی ہے اور وہ دوبار اس دور مین شامل ہو سکتا ہے۔ سابق کرکٹر نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 پر نظر ڈالی جائے تو پاکستان شروعات میں ہی ٹورنامنٹ سے باہر نظر آرہی تھی لیکن اچانک فائن تک آپہنچی۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+