سندھ حیدر آباد میں چھوٹے بھائی نے دوست اور بھابھی کے ساتھ مل کر کیا بڑے بھائی کو قتل
- 04, اکتوبر , 2023
نیوز ٹوڈے:صوبہ سندھ میں حیدر آباد کے علاقے ائر پورٹ روڈ کے قریب چھوٹے بھائی نے بھابھی سے شادی کرنے کیلیے بھابھی کے ساتھ مل کر بھائی کو قتل کر دیا بھابھی اور اس کا دیور ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے بڑے بھائی کو راستے سے ہٹانے کیلیے ملزم نے اپنے ایک دوست اور بھابھی کے ساتھ مل کر بڑے بھائی کے قتل کا منصوہ بنایا اور بڑے بھائی کا گلا گھونٹ کر اسے قتل کر دیا تینوں ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوۓ بتایا-
کہ انہوں نے پہلے مقتول کو نشہ آور دوا پلائی اور پھر بے ہوشی کی حالت میں اس کا گلہ گھونٹ کر قتل کر دیا بیوی اور بھائی نے سفاکیت اور سنگدلی کی تمام حدیں پار کرتے ہوۓ قتل کو خود کشی کا رنگ دینے کی کوشش کی چھوٹے بھائی نے دوست کے ساتھ ملکر بڑے بھائی کی لاش کو درخت سے لٹکا دیا اور پولیس کو اطلاع دی کہ بھائی نے خود کشی کر لی ہے پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جنہوں نے اعتراف جرم کر لیا ہے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے-
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے