عالمی بینک نے پاکستان کو غریب ممالک کی فہرست میں شامل کردیا

غریب ممالک کی فہرست

نیوزٹوڈے: عالمی بینک نے ایک نئی رپورٹ جاری کی جس کے مطابق قرضے کے بوجھ کے حامل غریب ممالک کی فہرست میں شامل کر دیے گئے۔ اس فہرست میں پاکستان بھی شامل ہیں اور پاکستان کا 2027  تک قرضہ جی ڈی پی کے 89.3  فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔ عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کے ارکان اور رہنما، ٹیکس پالیسی آئین میں غالب اثر و رسوخ استعمال کرتے ہیں جو اصلاحات کو روکتا ہے۔

سبسڈیز کو کم کرنے کے لیے مجموعی طور پر ٹیکس اقدامات کیے جائیں اور سالانہ بنیادوں پر 2723 ارب روپے کے مالیاتی خسارے کو کم کرنے کے لیے اخراجات کو کم کیا جائے۔عالمی بینک کے مطابق، پاکستان کو ہائی لیکوڈیٹی رسک ، کم زرمبادلہ  کے ذخائر، غیر مستحکم سیاسی ماحول ، کے جھٹکوں کے متعدد خطرات۵ کا سامنا ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+