کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کو اسلام ہی ان کو جوڑے رکھتا ہے، میتھیو ہیڈن

پاکستانی ٹیم

نیوزٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مینٹور اور آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن نے کہا کہ کرکٹ میں ہمیں نظم و ضبط کی بہت ضرورت ہے اور اسلام ہمیں یہی سب سکھاتا ہے۔ آئی سی سی ورلڈکپ کے وارم اپ میچز میں کمنٹری کے دوران میتھیو نےاسلام کی تعریف کر کے سوشل میڈیا ویوئرز کے دل جیت لیے۔ رمیز راجہ کے ساتھ گزارے گئے وقت کا انہوں نے زکر کیا۔ کمینٹیٹر نے کہا کہ کھلاڑیوں کو اکھٹا رکھنے کے لیے دین اسلام کا بہت بڑا عمل ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے مذہب اسلام پر بہت زیادہ زور دیتی ہے۔ جس سے ان کے آپس کے اور دیگر لواحقین کے ساتھ تعلقات بہتر اور ان کو جوڑے رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں میں یہ سب قدرتی صلاحیت موجود ہے، وہ اس کھیل سے خاص لگاؤ رکھتے ہے۔خیال رہیں، گزشتہ روز یونت والےآسٹریلیا اور پاکستان کے میچ میں ، آسٹیریلیوی ٹیم نے گرین شرٹس کو شکست دے دی تھی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+