گلگت بلتستان کے علاقے گویس کے ایس ایچ او ملزمان کی فائرنگ سے ہلاک
- 06, اکتوبر , 2023
نیوز ٹوڈے: آج سے دو روز قبل گلگت کے علاقے غزر میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے سکول کے ایک ٹیچر کو قتل کر دیا تھا اس کیس کی تفتیش ایس ایچ او گویس محمد عالم کر رہے تھے دوران تفتیش پولیس نے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلیے بتھریٹ گویس کے ایک گھر میں چھاپہ مارا چھاپے کے دوران گھر میں چھپے ہوۓ ملزمان نے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی ملزمان کی فائرنگ سے ایس ایچ او گویس محمد عالم موقع پر ہی ہلاک ہو گۓ علاقے کے ایس ایس پی شیر خان نے پولیس کی ٹیمیں جاۓ وقوعہ کی طرف روانہ کر دیں-
دو روز قبل انہی ملزمان نے سکول کے ٹیچر نیات امین کو دن دیہاڑے قتل کر دیا تھاجب وہ سکول سے چھٹی کے بعد اپنی بھانجی کے ساتھ موٹر سائیکل پر گھر کی طرف جا رہے تھے ان کی بھانجی بھی سکول تٹچر ہیں راستے میں ملزمان نے فائرنگ کرکے انہیں قتل کردیا تھا اور مقتول کی موٹر سائیکل بھی ساتھ لے گۓ تھے تھوڑی دور جا کر پولیس چوکی کے قریب موٹر سائیکل چھوڑ کر بھاگ گۓ تھے مقتول کے ورثاء نے ملزموں کی گرفتاری کیلیے احتجاج بھی کیا تھاـ
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے