آسٹریلیا میں دنیا کا سب سے اونچا لکڑی کا ٹاور تعمیر کرنے کی تیاری

اونچا لکڑی کا ٹاور

نیوزٹوڈے: آسٹریلیا میں دنیا کا سب سے اونچا لکڑی کا ٹاور بنانے کا منصوبہ کیا جارہا ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق مغربی آسٹریلیا کی ریاست پرتھ میں ایک ایسے بلند وبالا ہائبرڈ ٹاور کے تعمیر کی منصوبہ بندی کی ہوئی ہے، جو لکڑی سے تعمیر کیا گیا ہے۔ جبکہ ٹاور کی اونچائی 191 میٹر سے بھی زیادہ پو گی۔ جے ڈی اے پی نے بلک بوس عمارت کے لیے گرینج ڈیویلیپمنٹ کی تجویز کی منظوری دی تھی۔ اس عمارت کا نام C6 رکھا گیا ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+