بھارت کے سکھوں کو نشانہ بنانے کیخلاف آسٹریلیا میں سراپا احتجاج

آسٹریلیا میں احتجاج

نیوزٹوڈے: بھارت کیخلاف، سکھوں کو کینیڈا میں نشانہ بنانے کے لیے آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ اس ریلی میں ہزاروں سکھوں نے فیڈریشن اسکوائر سے آسٹریلیوں پارلیمنٹ تک واک کی۔ سکھوں کا اس ریلی کا مقصد کینیڈا میں بھارت کے ایجینڈوں کے متعلق آسڑیلیوی حکوت کو اگاہ کرنا ہے۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کے کیے گئے سکھوں پر حملے کامقصد صرف خالصتان تحریک کے لوگوں کو رستے سے ہٹانہ ہے۔ مظاہرین نے آسٹریلوی حکومت سے بھارت کی کاروائیوں پر لگام ڈالنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+