دنیا کا پہلا بجلی کے بغیر چلنے والا ٹیلی وژن متعارف
- 09, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے:جنوری 2023 میں امریکہ کے ایک اسٹارٹ اپ نے بجلی کے بغیر چلنے والا ٹیلی وژن متعارف کرا دیا ہے۔ اس ٹی وی میں بجلیکی تار۵وں کی جگہ بیٹری سے پاور دی گئی ہے۔ اس ٹی وی میں چار بیٹریاں فکس کی گئی ہیں اور سنگل چارج پر یہ ٹی وی ایک ماہ تک روزانہ چھے گھنٹے تک چلایا جا سکتا ہے۔
اور اس میں ایک ایسا فیچر شامل کیا گیا ہے جو کسی بھی ٹی وی میں موجود نہیں ہے۔ اس ٹی وی کو کہی بھی چپکایا جا سکتا ہے ، دیوار اور فرش پر چلایا جا سکتاہے۔ یہ سسٹم موجودہ ٹی وی کو دس فیصد نیچے لا۴ے گا اور اس کے اند فوم ڈالا گیا ہے، جس کے بعد اس کا نیچے گڑنے سے ٹوٹنے کا خطرہ بھی کم ہو گا۔
تبصرے