قیدیوں سے ملنے کیلئے ویڈیو کال کی سہولت فراہم
- 09, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: سندھ میں قائم جیل خانہ میں قیدیوں کے مسائل کو دور کرنے کے لیے ، ٹیکنالوجی کے استعمال کو یقینی بناتے ہوئے موبائی ایپ لانچ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی جیل خانہ سندھ حسن سہتو نے بتایا کہ اب ملاقاتوں کے لیے قطار میں کھڑے رہنا نہیں پڑے گا۔ قیدیوں کر گھر بات کرنے کے لیے ویڈیو کال کی فراہمی دی جائے گی۔
کمپنی سے ایپ بنانے کے لیے رابطہ کیا گیا ہے۔ سب سے پہلے قیدی سے بات کرنے کے لیے، آن لائن اپوئنٹمنٹ لینا ہو گی۔ آؕئی جی جیل خانہ سندھ نے کہا کہ آن لائن ملاقاے کا ٹائم کی تصدیق کر دی جائے گی۔ انہوں نے بتایا سینٹرل جیل کراچی میں ہفتہ وار کو کم از کم تین سے پانچ ہزار ملاقاتیں آجاتی ہے
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے