الخدمت فاؤنڈیشن کا فلسطینیوں کو دس کروڑ روپے کی میڈیکل ریلیف کا اعلان

الخدمت فاؤنڈیشن

نیوزٹوڈے: الخدمت فاؤنڈیشن کا دس کروڑ سے فلسطین کیلئے میڈیکل ریلیف دینے کا اعلان۔ گزشتہ دنوں میں ہونے والے فلسطین میں صورتحال کے حوالےسے الخدمت فاؤنڈیشن نے ایک اجلاس بلایا جس میں ادارے کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن ، ان کے نائب صدر اور سیکرٹری جنرل شامل تھے۔

ڈاکٹر خفیظ، الرحمن نے غزہ میں ہونے والے واقعات کا دکھ کا اظہار کیا ، انہوں نے بتایا اب تک سینکڑوں افراد اپنی جان کی بازے ہار گئے ہے اور کئی افراد بے گھر بیٹھے ہوئے ہیں اور زخمی ہے، جن کو علاج کی فوری ضرورت ہے۔ مزید انہوں نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن نے ضرورت کے پیش نظر دس کروڑ روپے سے میڈیکل ریلیف فند دینے کا اعلان کیا ہے اور جو کہ ترک رفاعی ادارے کے تحت ان کو پہنچایا جائے گا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+