پنجاب میں آشوب چشم کی وبا بے قابو، مزید 2167 نئے کیسز رپورٹ

آشوب چشم

نیوزٹوڈے: پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر ، آشوب چشم کے مزید دو ہزار ۱۶۷ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیل کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں اس کی وبا پھیل گئی ، اس سے قبل آشوب چشم کے 142 نئے مریض رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق بہاولپور میں گزشتہ روز آشوب چشم کے 335 نئے مریض سامنے آئے ، ملتان میں ۱۳۱ کیسز رپورٹ کیے گئے ہے۔ راولپنڈی میں 43 کیسز رپورٹ کیے گئے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+