سرگودھا کار دریاۓ جہلم پل سے نیچے جا گری
- 11, اکتوبر , 2023

نیوز ٹوڈے: سرگودھا روڈ دریاۓ جہلم پل پر آج ایک تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی اور پھر کار بے قابو ہو کر پل سے نیچے جا گری اس حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا زخمی کی حالت بھی تشویشناک ہے ریسکیو حکام جاۓ حادثہ پر فوراً پہنچ گۓ اور جاں بحق ہونے والے شخص اور زخمی کو تحصیل ہیڈ کورٹر شاہ پور منتقل کر دیا-
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد کار بے قابو ہو کر پل سے نیچے جا گری اس حادثے میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت زکریا کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر چالیس سال ہے اور زخمی ہونے والے کا نام محمد انور تھا -

وسیم حسن
خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے