نہ کوئی ایمبولینس اور نہ ہی کوئی پیشہ ورعملہ، خاتون رپورٹر فلسطینیوں پر حملوں کی رپورٹنگ کرتے رو پڑیں

خاتون رپورٹر

نیوزٹوڈے: غزہ میں ہونے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں سے کئی فلسطینی بچے، خواتین جان کی بازی ہار گئے۔ ان سب حالات کی رپورٹنگ کرتے ہوئے ، ترک رپورٹر اپنے جزبات پر قابو نہ پاسکی اور روپڑیں۔

خاتون رپورٹر اس وقت، فلسطین پرکیے جانے والے حالات اور بمباری کا بتا رہی تھی ، کہ یہاں کوئی ایمبولینس نہیں ہے، نہ ہی کوئی پیشہ ور عملہ ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ صرف فلسطینی لوگ ہی دوسرے فلسطینی کی مدد کر رہے ہے اور اپنی پرائیویٹ گاڑیوں پر اسپتال لے کر جا رہے ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+