سویڈن میں پہلی بار قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو مجرم ٹھرا دیا گیا

قرآن پاک کی بے حرمتی

نیوزٹوڈے: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا شخص پہلی بار اس ملک میں مجرم کا درجہ دے دیا گیا ۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق، سویڈیش شہر لنکوپنگ کی ضلعی عدالت نے ستائیس سالہ شخص کو مجرم ٹھرا دیا ہے۔ یہ فیصلہ سویڈن میں ایک احتجاج کے بعد کیا گیا۔

عدالت نے کہا کہے کہ قرآن پاکی بے حرمتی کرنے والے شخص نے مزہب کو نہیں بلکہ ان کے مذہب اسلام کو نشانہ بنایا ہے۔ اس سے قبل یہ کیس 2020 میں دیکھا گیا تھا

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+