میری آخری ویڈیو ہے، فلسطینی صحافی ویڈیو بناتے ہوئے شہید

صحافی محمد شہاب

نیوزٹوڈے: سوشل میڈیا پر فلسطین صحافی محمد شہاب کی ایک ویڈیو وائرل ، جو انہوں نے اپنی شہادت سے پہلے بنائی تھی۔ ویڈیو میں غزہ کی صورتحال کا بتا رہا تھا، اور ساتھ ہی اسرائیلی بمباری کی آوازیں بھی سنائی دے رہی تھی۔

اسی دوران اسرائیل کا ایک میزائل ان کے گھر گڑا اور وہ اس میں شہید ہو جاتے ہیں۔ صحافی نے بتایا کہ یہ میری ویڈیو آخری ہے اور میرا دنیا کیلئے پیغام ہے، کہ اسرائیل کی جانب سے ہمارا سب کچھ بند ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہم اپنے گھر نہیں چھوڑ سکتے کیو نکہ ہمیں باہر اور اندر مار رہے ہے-

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+