ایرانی لڑاکے اسرائیل کا نشان ہی مشرق وسطٰٰی سے مٹا دیں گے ابراہیم رئیسی

ابراہیم رئیسی

نیوز ٹوڈے: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے اسرائیل کو دھمکی کہ اگر بارہ گھنٹوں میں غزہ میں قتل عام نہ رکا تو ایران کےلڑاکے ایسی جنگ لڑیں گے کہ مشرق وسطٰی کے نقشے سے اسرائیل کا نام و نشان بھی مٹ جاۓ گا ایران نے لبنان میں اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھانی شروع کر دی ہے لبنان اور اسرائیل دونوں ملکوں کی سرحدیں آپس میں ملتی ہیں صرف ایران ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں اسرائیل کے خلاف مطاہرے ہو رہے ہیں دنیا کے سب سے بڑے صحت کے ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے فرانس اور بھارت کا اسرائیل کا ساتھ دینے پر سخت بیان دیا ہے۔

فرانس نے فلسطینی چینل الاقصٰی کو اپنی سیٹلائیٹ سے ہٹا دیا ہے فرانس اور دوسرے یورپی ملک امریکہ سے وفاداریاں نبھاتے ہوۓ اس اسرائیل کا ساتھ دے رہے ہیں جو غزہ کو مٹی تلے دفن کرنا چاہتا ہے لیکن اسے اپنے اس خواب کی بہت بھاری قیمت چکانا پڑے گی کیونکہ مسلم ملک جس تیزی سے اکٹھے ہو رہے ہیں ان کا یہ اکٹھ اسرائیل کو غزہ ہی میں دفن کر دے گا۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+