اسرائیلی فوج کا غزہ میں ہی قبرستان بنانے دے گے، حماس اور حزب اللٰہ کا بیان
- 16, اکتوبر , 2023
نیوز ٹوڈے : اسرائیل کے خلاف جنگ میں حماس تو ٹریلر ہے کیونکہ اس سے کئی گنا طاقتور حزب اللٰہ ابھی باقی ہے عرب لیگ کے 22 ملکوں نے واضح کہہ دیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں جو جارحیت مچا رکھی ہے اسے اس کی قیمت چکانا پڑے گی اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد اور امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے یہ انکشاف کیا ہے کہ حماس اور حزب اللٰہ مل کر اسرائیل کو تباہ کرنے کا فیصلہ کر چکے ہیں حزب اللٰہ نے یہ دھمکی بھی دی ہے کہ وہ اسرائیل پر ایک لاکھ 30 ہزار میزائلوں کا حملہ کرے گا-
اور اس کے ٹینکوں کو اینٹی ٹینک میزائلوں سے تباہ کردے گا حزب اللٰہ نے اسرائیل کے خلاف جنگی مورچہ تیار کر لیا ہے اس نے اسرائیل کے ایئر ڈیفینس سسٹم ، اینٹی ایئر کرافٹ اور اینٹی شپ میزائلوں کی تعیناتی کر دی ہےحماس کے لراکوں کو سرنگوں میں گھس کر دشمن کو تباہ کرنے میں بھی مہارت حاصل ہے اور وہ غزہ میں دشمن کو دھول چٹانے کیلیے اسی حربے کو آزما رہا ہے حماس نے غزہ کے علاقے میں 150 کلو میٹر لمبی سرنگوں کے جال بچھا دیے ہیں اسلیے بہت جلد حماس اور حزب اللٰہ مل کر اسرائیل کی فوج کا غزہ میں قبرستان بنا دیں گے۔
تبصرے