اسرائیلی حکومت کا پاک بھارت میچ میں پاکستان کیخلاف ٹویٹ

پاکستان کیخلاف ٹویٹ

نیوزٹوڈے: ہفتے کو ہونے والے پاک بھارت میچ میں پاکستان کو بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے اسرائیل کے سرکاری اکاوئنٹ سے ٹویٹ کی گئی ، جس میں بھارت کی ٹیم کو ان کی جیت کی مبارکباد پیش کی گئی تھی۔ اسرائیل وزیر اعظم نیتن یاہو کی قیادت میں اسرائیلی حکومت کے ایکس میں پیغام جاری کیا گیا تھا۔ یہ ٹویٹ محمد رضوان کو طعنے ے طور پر بھی دیکگایا گیا تھا۔ کچھ روز قبل محمد رضوان نے فلسطینیوں نے حق میں ایک ٹویٹ کی تھی، جس کے بعد بھارتی وکیل نے ان کیخلاف شکایت درج کی تھی۔

اور حال میں ہونے والے میچ میں ایک شائقین نے بھارت اور اسرائیل کے دوستی اور ا کے ساتھ یکجہتی کا پوسٹر پکڑا ہوا تھا ، جس پر اسرائیل نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ کے دوران بھارت نے پاکستان سے مقابلہ جیت کر شاندار فتح حاصل کی اور پاکستان اپنی فتح حماس کے دہشتگردوں کے نام نہ کر سکا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+