اسرائیل فلسطین تنازع نے لی امریکہ میں مقیم چھ سالہ بچے کی جان

قاتلانہ حملہ

نیوز ٹوڈے: امریکی ریاست الینواۓ میں مالک مکان نے ایک سات سالہ بچے کو تشدد کرکے ہلاک کر دیا اور اس کی ماں کو زخمی کر دیا تفصیلات کے مطابق 71 سالہ مالک مکان جوزف نے کراۓ دار خاتون اور اس کے چھ سالہ بچے پر قاتلانہ حملہ کر دیا اور چھریوں کے وار کرکے بچے کو قتل کر دیا اس حملے میں بچے کی ماں شدید زخمی ہو گئی مالک مکان جنونی قسم کا آدمی تھا اور اس قاتلانہ حملے کی وجہ اسرائیل فلسطین تنازع بتائی جا رہی ہے-

مقتول اور اس کی والدہ مسلمان تھے اور ان کا تعلق فلسطین سے تھا اسلیے اس امریکی نے فلسطین اور مسلمانوں سے نفرت میں ایسا کیا پولیس نے مالک مکان کو گرفتار کر لیا ہے اور نفرت پر مبنی جرم کا مقدمہ درج کرکے پولیس نے مجرم کو حوالات میں بند کر دیا ہے امریکی صدر جوبائیڈن نے واقع کی شدید مزمت کی ہے اور متاثرہ خاندان کو تعزیتی پیغام بھجوایا ہے اور کہا ہے کہ امریکہ میں فلسطینیوں کے خلاف ایسے نفرت انگیز عمل کی اجازت نہیں-

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+