بیلجیئم کے نیشنل سٹیڈیم میں دو سویڈش قتل
- 17, اکتوبر , 2023
نیوز ٹوڈے: بیلجیئم میں ایک شخص نے دو افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا یہ واقعہ بیلجیئم کے نیشنل سٹیڈیم میں پیش آیا جس کے بعد بیلجیئم سٹیڈیم میں بھگداڑ مچ گئی اور وہاں جاری میچ کو بھی روک دیا گیا برطانوی میڈیا کے مطابق بیلجیئم کے نیشنل سٹیڈیم میں بیلجیئم اور سویڈن کے درمیان فٹ بال کا میچ جاری تھا جب ایک شخص نے سویڈش فٹبال شرٹسس پہنے افراد پر فائرنگ کر دی اور دو افراد کو ہلاک کر دیا حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب بھی ہو گیا قاتل نے یہ بتایا کہ اس نے ایک روز قبل امریکہ میں قتل ہونے والے چھ سالہ معصوم فلسطینی بچے کے قتل کا بدلہ لیا ہے-
ایک روز قبل اینواۓ میں مالک مکان نے چھ سال کے بچے کو چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا تھا او ر اس کی 32 سالہ ماں کو شدید زخمی کر دیا بیلجیئم میں حملہ آور نے اپنے آپ کو داعش تحریک کا کارکن بتایا ہے داعش تحریک شام اور عراق میں سرکاری فوجوں کے مقابلے میں پیش قدمی کرتا جا رہا ہےداعش تحریک کو آئی ایس آئی ایس بھی کہا جاتا ہے اسرائیلی حملوں کے خلاف حماس اور القاسم کا ساتھ دینے میں حزب اللٰہ اور آئی ایس آئی ایس پیش پیش ہیں-
تبصرے