پنجاب میں ڈینگی کے ایک سال میں 7 ہزار کیسز ریکارڈ

پنجاب میں ڈینگی  کیسز

نیوزٹوڈے: اس سال ، اکتوبر کے مہینے میں ڈینگی کے چھے ہزار 874 کیسز رپورٹ کیے جا چکے ہیں اور سب سے زیادہ کیسز ، لاہور میں پائے جا چکے ہیں۔ محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ 139 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہےاس سال میں 2 ہزار اور ۷۱۹ کیسز رپورٹ کیے گئے ہے۔

لاہور میں ایک روز میں ڈینگی ، کے 29 کیسز سامنے آئے اور پنڈی میں ایک ہزار 904 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ فیصل آباد میں کچھ روز پہلے، ۱۳ نئے ڈینگی کے کیسز سامنے آئے ہیں اور شیخپورہ میں تین کیسز سامنے آئے ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+