نام ٹورنامنٹس جیت کر بنائی جاتی ہے انفرادی ریکارڈز سے نہیں، گوتم کی بابر پر کڑی تنقید

بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر

نیوزٹوڈے: سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر نے پاکستانی ٹیم کے کپتان ، بابر اعظم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بابر کو اپنی اپروچ ہر مکمل طور پر تبدیلی لانے کی ضرورت ہے۔ بھارتی میڈیا سے کانفرنس کرتے ہوئے ، انہوں نے بابر اعظم کو اپنی شحصیت اور مائینڈ سیٹ بدلنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا پاکستان کے بہترین کرکٹرز کی ایک ٹیم رہی ہے ، شاہد آفریدی ، عمران خان، عمران نذیر ، اور عامر سہیل ان میں شامل ہیں۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+