مسلسل دو شکستوں کے بعد گرین شرٹس کا آج افغانستان کے ساتھ مقابلہ

میچ کے مقابلے

نیوزٹوڈے: آئی سی سی کرکٹ میں پاکستان اپنا پانچواں میچ کے مقابلے کے لیے ، افغانستان کے ساتھ کھیلے گا۔ پاکستان مسلسل دو میچ ہار چکا ہے، جس کے بعدآج کا میچ جیتنے کے لیے پاکستانی ٹیم کے لیے اہم موقع ہے۔ پاکستان نے اب تک چار میچوں میں سے صرف دو میں کامیابی حاصل کیں ہے اور دو ہی میں شکست کا سامنا کیا ہے۔

پہلے میچ میں نیدڑ لینڈ کو اکیاسی رنز اور دوسرے میچ میں سری لنکا کو چھے وکٹوں سے ہرایا تھا۔ پہلا میچ یہ بھارت کیخلاف ہارا اور دوسرا میچ، آسٹریلیا کے ہاتھوں ہارا ہے۔ پاکستان کا میچ آج ایک بج کے تیس منٹوں پر شروع ہو گا۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+