چھکے مارنے کیلئے ہمیں پروٹین کھانے کی زیادہ ضرورت ہے، امام الحق کا بیان

سیمی فائنل

نیوزٹوڈے: پاکستانی بلے باز امام الحق نے پیر کو افغانستان کے خلاف میچ سے قبل پاور پلے کے دوران چھکے لگانے کے لیے ٹیم کو زیادہ پروٹین کھانے کا مشورہ دیا۔ امام الحق میچ سے قبل پریس کانفرنس میں موجود تھے جہاں انہوں نے بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں اپنے باؤلرز کے اتنے موثر نہ ہونے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ کنڈیشنز بلے بازوں کے حق میں ہیں اور اس طرح کئی ہائی اسکورنگ مقابلے ہوئے ہیں۔

جب صحافی کی جانب سے پوچھا گیا کہ پاکستانی بلے باز پاور پلے کے دوران خاموش کیوں تھے اور اگر کوئی ایسی ذہنیت تھی جسے کھولنا پڑا تو امام نے ایک غذائی تجویز دی۔

شاید ہمیں زیادہ پروٹین کھانے چاہیے اور کاربوہائیڈریٹ کم کھانے چاہیے۔ لیکن ہم اس بارے میں بات نہیں کرنا چاہتے ہے، اس س فرق نہیں پڑتا کہ ہم نے چھے مارے یا چار، فرق اس سے پڑتا ہے کہ کم ٹیم کے لیے کیا کر سکتے ہے۔ مزید امام نے کہا کہ ابھی پانچ میچ باقی ہیں اور جیتنا ہماری ٹیم کے لیے اہم ہیں 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+