افغانستان کمزور ٹیم نہیں ہے، ان کے پاس فل اسپورٹ ہو گی، شعیب اختر

کمزور ٹیم

نیوزٹوڈے: راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے پہچانے جانے والے کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ افغان ٹیم کو ہلکا نہیں لینا، وہ بہت سنجیدہ ٹیم ہے ا، اور پاکستان کو مشکل پیش آسکتی ہے۔ ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان کی ٹیم ہرگز کمزور نہیں ہے.

انہوں نے پاکستان کو آج افغانستان کیخلاف میچ کے حوالے سے خبر دار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب جانتے ہے کہ اس میچ میں گرما گرمی رہتی ہے اور افغان ایک اچھی ٹیم ہے۔ اسپنرز اس ٹیم کے پاس پورے ہے اور پاکستان کو مسئلہ ہو سکتا ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+