پاکستان کی افغانستان کیخلاف پہلی وکٹ گر گئی، شاداب کی ٹیم میں

ورلڈ کپ میچ

نیوزٹوڈے: ورلڈ کپ 2023 میں ایک سنسنی خیز مقابلہ شروع ہونے والا ہے کیونکہ گرین شرٹس اپنے پانچویں ورلڈ کپ میچ میں افغانستان کے خلاف آمنے سامنے ہونے والے ہیں۔پاکستان نے ایک تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ نائب کپتان شاداب خان کی پاکستان پلیئنگ الیون میں واپسی ہوئی ہے، محمد نواز کی جگہ لے گا۔ نواز کو بخار کے باعث ایکشن سے باہر کر دیا گیا۔

مزید برآں، بقیہ ٹیم بیٹنگ اور فاسٹ باؤلنگ دونوں شعبوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔اسی طرح افغانستان نے بھی ایک تبدیلی کرتے ہوئے فضل الحق فاروقی کی جگہ ایک اور اسپنر نور احمد کو شامل کیا ہے۔پاکستان کی پہلی وکٹ دس اوورزمیں 56 اسکورز میں گر گئی-

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+