پاکستان کی افغانستان کیخلاف 164 رنز پر چوتھی وکٹ گرگئی

پاکستان کی بیٹنگ

نیوزٹوڈے: پاکستان کی افغانستان کے خلاف، بیٹنگ جاری، 164  پر چوتھی وکٹ گر گئی۔ سعود کی وکٹ گرنے کے بعد، شاداب کی گراونڈ میں ایک بار پھر انٹری -آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان کی ٹیم کو ، 56 اوور میں پہلا نقصان اٹھانا پڑا اور اوپنر امام الحق نے 17 رنز بنا کر آوٹ ہو  گئے۔ محمد رضوان بھی آٹھ اسکور بنا کر ،نور احمد کی گیند کا شکار ہو گئے اور ابھی تک 120 تک رنز بنا سکے ہیں۔یہ میچ بھارت میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+