افتخار احمد کی شاندار بیٹنگ کے ساتھ, پاکستان نے افغانستان کو 283 رنز کا ہدف دے دیا

افتخار احمد

نیوزٹوڈے: ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 22ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیتنے کے لیے 283 رنز کا ٹارگٹ دے دیا ہے۔

چئنی میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے یٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آخری اوورز میں افتخار احمد اور شاداب ن شاندار اسکور کیا ، لیکن محمد رضوان صرف آٹھ بنا کر آؤٹ ہو گئے ۔ بابر اعظم نے 74 , عبداللہ شفیق نے 58 رنز بنا کر آوٌٹ ہوئے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+