اگلے میچ جیت کر ، ٹاپ فور میں آنے کی کوشش کریں گے، افتخار احمد

ورلڈ کپ 2023

نیوزٹوڈے: افغانستان کی ٹیم کے خلاف میچ میں پاکستان کو پہلی بار شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس سے قبل افغانستان نے ، اسکوڈ لینڈ کو بھی اچھے اسکور سے ہرایا تھا۔ آل راونڈر افتخار احمد نے کہا کہ اب ورلڈ کہپ کے باقی میچ جیت کر ٹاپ فور تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔ تاہم، افغانستان کی ٹیم کیخلاف افتخار نےاچھا اسکور کیا تھا۔ افغانستان سے شکست کے بعد، میڈیا سے بات کرتے ہوئے ، انہوں نے کہا کہ تین سو سے زیادہ کا رنز کا یقین تھا، لیکن اسپنرز کارگردگی نہ دیکھا سکے۔ انہوں نے کہا ہماری بولنگ نمبر ون ہے لیکن ہم توقعات کے مطابق، پرفارم نہیں کر پارہے  ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+