پاکستان کی عزت کے لیے آپ لوگوں کو کم بیک کرنا ہو گا، ثقلین مشتاق کا کرکٹ ٹیم کو پیغام

ثقلین مشتاق

نیوزٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی ثقلین مشتاق نے ٹیم کو پیغام دیا کہ ، پاکستان کی عزت کے لیے، آپ لوگوں کو کم بیک کرنا ہو گا، ہمیں آپ پر یقین ہے اور یقین پر معجزے بھی ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم سب جانتے ہے کہ افغانستان سے شکست کے بعد، آپ لوگ افسرد ہے۔ لیکن آئندہ میچوں میں جی جان کی بازی لگا دو ، انشاء اللہ تم لوگ بڑی تبدیلی لا سکتے ہو۔ تم لوگوں نے خود ہی سیکھا ہے اور پنی منزل بھی خود ہی ڈھونڈی ہے۔ اس لیے دل جان سے کھیلوں اور کامیاب ہو کر لوٹو۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+