جنوبی افریقی بیٹرز کی بنگلادیشی بولرز کیخلاف شاندار پرفامنس، جیت کیلئے 383 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ 2023

نیوزٹوڈے: آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں آج جنوبی افریقہ اور سری لنکا کا میچ جاری ہے۔ جنوبی افریقہ نے ایک بار پھر، شاندار پرفامنس دیکھائی اور بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 382 کا ہدف دے دیا۔ ممبئی میں ہونے والے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو کہ ایک اچھا فیصلہ ثابت ہوا۔ جنوبی افریقہ نے پچاس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 382  رنز بنائے اور افریقہ کے کھلاڑی ڈی کوک نے 174 کی شاندار اننگز کھیلی ہے۔ جنوبی افریقہ کی ہر میچ میں شاندار پرفامنس کے باعث ورلڈ کپ جیتنے کے لیے پسندیدہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس وقت جنوبی افریقہ ، ٹیبل بورڈ پر، تیسرے اور سری لنکا ساتویں نمبر پر موجود ہیں۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+